Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 33

  1. اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍۙ﴿33﴾

    1. اِنْ يَّشَاْاگر وہ چاہے
    2. يُسْكِنِ الرِّيْحَتھما دے ہوا کو
    3. فَيَظْلَلْنَتو وہ ہوجائیں۔ رہ جائیں
    4. رَوَاكِدَتھمی ہوئی
    5. عَلٰي ظَهْرِهٖاس کی پشت پر
    6. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقینا اس میں
    7. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
    8. لِّكُلِّواسطے ہر
    9. صَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
    10. شَكُوْرٍبہت شکرگزار کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر وہ چاہے تو ہوا کو روک دے پس وہ سمندر کی سطح پر ٹھہرے ہی رہ جائیں۔ بیشک اس کے اندر نشانیاں ہیں ہر صبر شکر کرنے والے کے لئے۔