تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 34
اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘﴿34﴾
- اَوْ يُوْبِقْهُنَّیا ہلاک کردے ان کو
- بِمَا كَسَبُوْابوجہ اس کے جو انہوں نے کمائی کی
- وَيَعْفُاور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے
- عَنْ كَثِيْرٍبہت سی چیزوں سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا ان کو تباہ کر دے ان کے اعمال کی پاداش میں اور بہتوں سے درگزر فرمائے