تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 35
وَّ یَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ﴿35﴾
- وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَاور جان لیں گے وہ لوگ
- يُجَادِلُوْنَجو جھگڑتے ہیں
- فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیات میں
- ۭ مَانہیں
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْ مَّحِيْصٍکوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تاکہ جان لیں وہ لوگ جو ہماری آیات میں کٹ حجتی کر رہے ہیں کہ ان کے لئے کوئی مفر نہیں ہے۔