تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 11
یَّغْشَى النَّاسَ١ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿11﴾
- يَّغْشَى النَّاسَڈھانپ لے گا لوگوں کو
- ھٰذَایہ ہے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ دھواں لوگوں کو ڈھانک لے گا۔ یہ ایک درد ناک عذاب ہے !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یغشی الناس ھذا عذاب الیم (11)
یہ اس عذاب کی شدت کی تعبیر ہے کہ وہ لوگوں کو اس طرح چھالے گا کہ کسی کے لئے بھی اس سے فرار کی کوئی راہ باقی نہیں رہے گی۔ ھذا عذاب الیم یہ زبان حال یا صورت حال کی تعبیر ہے کہ ہر شخص پر یہ بات واضح ہوجائے گی کہ یہ کوئی قتی جھونکا نہیں ہے جو آیا اور گزر گیا بلکہ قہر الٰہی ہے جو سب کی کمر توڑ کے رکھ دے گا۔