Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 12

  1. رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ﴿12﴾

    1. رَبَّنَا اكْشِفْ(کہیں گے) اے ہمارے رب مٹا دے
    2. عَنَّا الْعَذَابَہم سے عذاب کو
    3. اِنَّا مُؤْمِنُوْنَبیشک ہم ماننے والے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اے ہمارے رب ! ہم سے عذاب دور کر دے، ہم ایمان لانے والے بنے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ربنا اکشف عذا العذاب انا مئومنون (12) مشاہدہ عذاب کے بعد مغروروں کا حال ینی اس وقت تو یہ بہت اکڑ رہے اور بڑے طنطنہ سے عذاب کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن جب اس کی لپیٹ میں آجائیں گے تو فریاد کریں گے اے رب ! اس عذاب سے نجات دے۔ اب ہم ایمان لائے۔