Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 21

  1. وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ﴿21﴾

    1. وَاِنْ لَّمْاور اگر نہیں
    2. تُؤْمِنُوْا لِيْتم مانو گے میری بات
    3. فَاعْتَزِلُوْنِتو چھوڑ دو مجھ کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر تم میری تصدیق نہیں کرتے تو میری راہ چھوڑو۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وان لم تومنوا لی فاعتزلون (21) یعنی اگر تم لوگ یہ باور کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہو کہ میں خدا کا سیر ہوں تو کم از کم مجھے قتل یا سنگسار کرنے کے مجرم نہ بنو بلکہ میری راہ چھوڑو۔ میں بنی اسرائیل کو لے کر جہاں جانا چاہتا ہوں چلا جائوں۔ بہتر تو یہ تھا کہ تم میری بات ابور کرتے اور مجھ پر ایمان لاتے۔ یہ چیز تمہاری دنیا اور آخرت دونوں کی سعادت کی ضامن ہوتی۔ اگر یہ منظور نہیں ہے تو کم از کمیری راہ میں مزاحم ہونے کی کوشش نہ کرو۔