تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 35
اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ﴿35﴾
- اِنْ هِىَنہیں یہ
- اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰىمگر ہماری موت پہلی
- وَمَا نَحْنُاور نہیں ہم
- بِمُنْشَرِيْنَاٹھائے جانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ بس یہ ہماری پہلی موت ہی ہے اور ہم اس کے بعد زندہ نہیں کئے جائیں گے