تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 38
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ﴿38﴾
- وَمَااور نہیں
- خَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
- وَالْاَرْضَاور زمین کو
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان ہے
- لٰعِبِيْنَکھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں کھیل کے طور پر نہیں بنائیں۔