تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 39
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿39﴾
- مَا خَلَقْنٰهُمَآنہیں پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو
- اِلَّا بالْحَقِّمگر حق کے ساتھ
- وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْلیکن ان میں سے اکثر
- لَانہیں
- يَعْلَمُوْنَعلم رکھتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہم نے ان کو نہیں پیدا کیا ہے مگر ایک غایت کے ساتھ لیکن ان کے اکثر لوگ اس حقیقت کو نہیں جانتے۔