تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 47. Muhammad · Ayah 11
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوْلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اَنَّ الْكٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰى لَهُمْ۠ع﴿11﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّ اللّٰهَاس لئے کہ اللہ
- مَوْلَىکارساز
- الَّذِيْنَان لوگوں کا جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَاَنَّ الْكٰفِرِيْنَاور یہ کہ کافروں
- لَا مَوْلٰىکوئی کارساز نہیں
- لَهُمْان کے لئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ اس وجہ سے کہ اللہ اہل ایمان کا کار ساز ہے اور کافروں کا کار ساز کوئی بھی نہیں