تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 47. Muhammad · Ayah 17
وَ الَّذِیْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَّ اٰتٰىهُمْ تَقْوٰىهُمْ﴿17﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جنہوں نے
- اهْتَدَوْاہدایت پائی
- زَادَهُمْاور زیادہ دی انہیں
- هُدًىہدایت
- وَّاٰتٰىهُمْاور انہیں عطا کی
- تَقْوٰىهُمْان کی پرہیزگاری
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور وہ لوگ جنہوں نے ہدایت کی راہ اختیار کی اللہ نے ان کی ہدیات میں فازونی بخشی اور ان کے حصہ کی پرہیز گاری ان کو عطا فرمائی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
والذین اھتدوا ازدھم ھدی واتھم تقوھم 17
جنہوں نے اپنے نور فطرت کی ان کے نور میں اضافہ ہوا
یہ وہی مضمون ہے جو سورة توبہ کی اس آیت میں بیان ہوا ہے جس کا حوالہ اوپر گزر چکا ہے کہ جن کا نور فطرت سمجھا نہیں تھا بلکہ انہوں نے اس کو محفوظ رکھا اللہ نے اپنے نبی کی صحبت سے ان کی ہدیات میں اضافہ فرمایا اور ان کی استعداد اور طلب کے اعتبار سے ان کے تقویٰ میں برکت بخشی۔ رہے وہ لوگ جو اپنے اندر نفاق کی پرورش کرتے رہے تو ان سے وہ بھی چھین لیا گیا جو ان کو بخشا گیا تھا۔