تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 50. Qaaf · Ayah 14
وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ﴿14﴾
- وَّ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِاور اہل ایکہ (بن کے رہنے والے)
- وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭاور قوم تبع
- كُلٌّ كَذَّبَسب نے جھٹلایا
- الرُّسُلَرسولوں
- فَحَقَّپس ثابت ہوگیا
- وَعِيْدِوعدۂ عذاب
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اصحب الایکہ اور قوم تبع نے بھی جھٹلایا۔ ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو ہماری وعیدان پر واقع ہو کر رہی۔