Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 135

  1. فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرِّجْزَ اِلٰۤى اَجَلٍ هُمْ بٰلِغُوْهُ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ﴿135﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. كَشَفْنَاہم نے کھول دیا (اٹھا لیا)
    3. عَنْهُمُان سے
    4. الرِّجْزَعذاب
    5. اِلٰٓي اَجَلٍایک مدت تک
    6. هُمْانہیں
    7. بٰلِغُوْهُاس تک پہنچنا تھا
    8. اِذَااس وقت
    9. هُمْوہ
    10. يَنْكُثُوْنَ(عہد) توڑدیتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو جب ہم ان سے دور کردیتے آفت کو کچھ مدت کے لیے جس تک وہ پہنچنے والے ہوتے تو وہ دفعۃً عہد توڑ دیتے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
اِلٰٓي اَجَلٍ هُمْ بٰلِغُوْهُ سے مقصود ان کی بےضمیری اور ان کے سفلہ پن کی طرف اشارہ کرنا ہے کہ یہ جانتے ہوئے کہ ان کے فریب اور جھوٹ پر زیادہ دیر تک پردہ نہ پڑا رہ سکے گا، وہ محض اس خیال سے جھوٹا عہد کرلینے کہ اس سے جتنی دیر کے لیے بھی فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے اٹھا لیا جائے۔