تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 24
تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِۚ﴿24﴾
- تَعْرِفُتو پہچان لے گا
- فِيْ وُجُوْهِهِمْان کے چہروں میں
- نَضْرَةَتروتازگی
- النَّعِيْمِنعمت کی
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے چہروں پر آستائش کی بشاشت جھلک رہی ہوگی۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’نَضْرَۃٌ‘ اس تازگی و بشاشت کو کہتے ہیں جو نعمتوں میں گھرے ہوئے لوگوں کے چہروں پر جھلکتی ہے۔ فرمایا کہ جو بھی دیکھے گا ان کے چہروں پر نعمت کی تازگی اور بشاشت پائے گا۔