تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 28
فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ اِنَّهٗ مِنْ كَیْدِكُنَّ١ؕ اِنَّ كَیْدَكُنَّ عَظِیْمٌ﴿28﴾
- فَلَمَّاتو جب
- رَاٰدیکھا
- قَمِيْصَهٗاس کی قمیص
- قُدَّپھٹی ہوئی
- مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّهٗبیشک یہ
- مِنْسے
- كَيْدِكُنَّتم عورتوں کا فریب
- اِنَّبیشک
- كَيْدَكُنَّتمہارا فریب
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب شوہر نے دیکھا کہ یوسفؑ کا قمیص پیچھے سے پھٹا ہے تو اس نے کہا "یہ تم عورتوں کی چالاکیاں ہیں، واقعی بڑ ے غضب کی ہوتی ہیں تمہاری چالیں