Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 44

  1. هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّ١ؕ هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠ع﴿44﴾

    1. هُنَالِكَیہاں
    2. الْوَلَايَةُاختیار
    3. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    4. الْحَقِّبرحق
    5. هُوَوہ
    6. خَيْرٌبہتر
    7. ثَوَابًاثواب دینے میں
    8. وَّخَيْرٌاور بہتر
    9. عُقْبًابدلہ دینے میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس وقت معلوم ہوا کہ کارسازی کا اختیار خدائے برحق ہی کے لیے ہے، انعام وہی بہتر ہے جو وہ بخشے اور انجام وہی بخیر ہے جو وہ دکھائے