Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 81

  1. كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ فَیَحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبِیْ١ۚ وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى﴿81﴾

    1. كُلُوْاتم کھاؤ
    2. مِنْسے
    3. طَيِّبٰتِپاکیزہ چیزیں
    4. مَا رَزَقْنٰكُمْجو ہم نے تمہیں دیا
    5. وَاور
    6. لَا تَطْغَوْانہ سرکشی کرو
    7. فِيْهِاس میں
    8. فَيَحِلَّکہ اترے گا
    9. عَلَيْكُمْتم پر
    10. غَضَبِيْمیرا غضب
    11. وَمَنْاور جو
    12. يَّحْلِلْاترا
    13. عَلَيْهِاس پر
    14. غَضَبِيْمیرا غضب
    15. فَقَدْ هَوٰىتو وہ گرا (نیست ونابود ہوا)
Translation · Tafheem-ul-Quran
کھاؤ ہمارا دیا ہوا پاک رزق اور اسے کھا کر سرکشی نہ کرو، ورنہ تم پر میرا غضب ٹوٹ پڑے گا اور جس پر میرا غضب ٹوٹا وہ پھر گر کر ہی رہا
Tafheem-ul-Quran - 20 : 81