Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 56

  1. قَالَ بَلْ رَّبُّكُمْ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الَّذِیْ فَطَرَهُنَّ١ۖ٘ وَ اَنَا عَلٰى ذٰلِكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ﴿56﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. بَلْبلکہ
    3. رَّبُّكُمْتمہارا رب
    4. رَبُّرب (مالک)
    5. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. الَّذِيْوہ جس نے
    8. فَطَرَهُنَّانہیں پیدا کیا
    9. ڮ وَاَنَااور میں
    10. عَلٰي ذٰلِكُمْاس بات پر
    11. مِّنَسے
    12. الشّٰهِدِيْنَگواہ (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس نے جواب دیا "نہیں، بلکہ فی الواقع تمہارا رب وہی ہے جو زمین اور آسمانوں کا رب اور اُن کا پیدا کرنے والا ہے اِس پر میں تمہارے سامنے گواہی دیتا ہوں