تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 75
وَ مَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ﴿75﴾
- وَمَااور نہیں
- مِنْکچھ
- غَآئِبَةٍغائب
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِلَّامگر
- فِيْمیں
- كِتٰبٍ مُّبِيْنٍکتاب روشن
Translation · Tafheem-ul-Quran
آسمان و زمین کی کوئی پوشیدہ چیز ایسی نہیں ہے جو ایک واضح کتاب میں لکھی ہوئی موجود نہ ہو۔92
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النمل 92
یہاں کتاب سے مراد قرآن نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کا وہ ریکارڈ ہے جس میں ذرہ ذرہ ثبت ہے۔