تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 40
Tafseerقَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ قَالَ كَذٰلِكَ اللّٰهُ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُ﴿40﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اَنّٰىکہاں
- يَكُوْنُہوگا
- لِيْمیرے لیے
- غُلٰمٌلڑکا
- وَّقَدْ بَلَغَنِىَجبکہ مجھے پہنچ گیا
- الْكِبَرُبڑھاپا
- وَامْرَاَتِيْاور میری عورت
- عَاقِرٌبانجھ
- قَالَاس نے کہا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- اللّٰهُاللہ
- يَفْعَلُکرتا ہے
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
زکریّا نے کہا”پروردگار!میرے ہاں لڑکا کہاں سے ہو گا، میں تو بہت بوڑھا ہو چکا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے“۔ جواب ملا”ایسا ہی ہوگا،40 اللہ جو چاہتا ہےکرتا ہے“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 40
یعنی تیرے بڑھاپے اور تیری بیوی کے بانجھ پن کے باوجود اللہ تجھے بیٹا دے گا۔