Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 56

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَ الْاِیْمَانَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ اِلٰى یَوْمِ الْبَعْثِ١٘ فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴿56﴾

    1. وَقَالَاور کہا۔ کہیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    3. اُوْتُوا الْعِلْمَعلم دیا گیا
    4. وَالْاِيْمَانَاور ایمان
    5. لَقَدْ لَبِثْتُمْیقینا تم رہے ہو
    6. فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِمیں (مطابق) نوشتہ الہی
    7. اِلٰىتک
    8. يَوْمِ الْبَعْثِ ۡجی اٹھنے کا دن
    9. فَھٰذَاپس یہ ہے
    10. يَوْمُ الْبَعْثِجی اٹھنے کا دن
    11. وَلٰكِنَّكُمْاور لیکن تم
    12. كُنْتُمْتم
    13. لَا تَعْلَمُوْنَنہ جانتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر جو علم اور ایمان سے بہرہ مند کیے گئے تھے وہ کہیں گے کہ خدا کے نوشتے میں تو تم روزِ حشر تک پڑے رہے ہو، سو یہ وہی روزِ حشر ہے، لیکن تم جانتے نہ تھے