Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 34. Saba · Ayah 42

  1. فَالْیَوْمَ لَا یَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَّفْعًا وَّ لَا ضَرًّا١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ﴿42﴾

    1. فَالْيَوْمَسو آج
    2. لَا يَمْلِكُاختیار نہیں رکھتا
    3. بَعْضُكُمْتم میں سے بعض (ایک)
    4. لِبَعْضٍبعض (دوسرے) کے لیے
    5. نَّفْعًانفع کا
    6. وَّلَا ضَرًّا ۭاور نہ نقصان کا
    7. وَنَقُوْلُاور ہم کہیں گے
    8. لِلَّذِيْنَان لوگوں کو
    9. ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
    10. ذُوْقُوْاتم چکھو
    11. عَذَابَ النَّارِآگ (جہنم) کا عذاب
    12. الَّتِيْوہ جس
    13. كُنْتُمْتم تھے
    14. بِهَااس کو
    15. تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اُس وقت ہم کہیں گے کہ) آج تم میں سے کوئی نہ کسی کو فائدہ پہنچا سکتا ہے نہ نقصان اور ظالموں سے ہم کہہ دیں گے کہ اب چکھو اس عذاب جہنم کا مزہ جسے تم جھٹلایا کرتے تھے