تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 9
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪ فَلْیَتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْیَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا﴿9﴾
- وَلْيَخْشَاور چاہیے کہ ڈریں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- لَوْ تَرَكُوْااگر چھوڑ جائیں
- مِنْسے
- خَلْفِھِمْاپنے پیچھے
- ذُرِّيَّةًاولاد
- ضِعٰفًاناتواں
- خَافُوْاانہیں فکر ہو
- عَلَيْھِمْان کا
- فَلْيَتَّقُواپس چاہیے کہ وہ ڈریں
- اللّٰهَاللہ
- وَلْيَقُوْلُوْااور چاہیے کہ کہیں
- قَوْلًابات
- سَدِيْدًاسیدھی
Translation · Tafheem-ul-Quran
لوگوں کو اس بات کا خیال کر کے ڈرنا چاہیے کہ اگر وہ خود اپنے پیچھے بے بس اولاد چھوڑتے تو مرتے وقت انہیں اپنے بچوں کے حق میں کیسے کچھ اندیشے لاحق ہوتے پس چاہیے کہ وہ خدا کا خوف کریں اور راستی کی بات کریں