Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 39

  1. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اِنَّ الَّذِیْۤ اَحْیَاهَا لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ؕ اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿39﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں میں سے
    2. اَنَّكَ تَرَىکہ تو تو دیکھتا ہے
    3. الْاَرْضَزمین
    4. خَاشِعَةًدبی ہوئی (سنسان)
    5. فَاِذَآ اَنْزَلْنَاپھر جب ہم نے اتارا
    6. عَلَيْهَااس پر
    7. الْمَآءَپانی
    8. اهْتَزَّتْوہ لہلہانے لگتی ہے
    9. وَرَبَتْ ۭاور پھولتی ہے
    10. اِنَّ الَّذِيْٓبیشک وہ جس نے
    11. اَحْيَاهَااس کو زندہ کیا
    12. لَمُحْىِالبتہ زندہ کرنیوالا
    13. الْمَوْتٰى ۭمردوں کو
    14. اِنَّهٗبیشک وہ
    15. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
    16. قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم دیکھتے ہو  زمین سُونی پڑی ہوئی  ہے، پھر جونہی کہ ہم نے اس پر پانی برسایا، یکایک وہ پَھبَک اُٹھتی ہے اور پھُول جاتی ہے۔ یقیناً جو خدا اس مری ہوئی زمین کو جِلا اُٹھاتا ہے وہ مُردوں کو بھی زندگی بخشنے والا ہے۔ 47 یقیناً وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة حٰمٓ السَّجْدَة 47 تشریح کے لیے ملاحظہ تفہیم القرآن، جلد دوم، النحل، حاشیہ 53، جلد سوم، الحج، حواشی 8۔ 9، الروم، حاشیہ 28۔ جلد چہارم، فاطر، حاشیہ 19۔