تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 41
Tafseerیَوْمَ لَا یُغْنِیْ مَوْلًى عَنْ مَّوْلًى شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَۙ﴿41﴾
- يَوْمَجس دن
- لَا يُغْنِيْنہ کام آئے گا
- مَوْلًىکوئی عزیز۔ قریب
- عَنْ مَّوْلًىعزیز کو۔ قریب کو
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلَا هُمْاور نہ وہ
- يُنْصَرُوْنَمددئیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ دن جب کوئی عزیزِ قریب اپنے کسی عزیزِ قریب36 کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ کہیں سے انہیں کوئٰ مدد پہنچے گی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدُّخَان 36
اصل میں لفظ " مولیٰ " استعمال کیا گیا ہے جو عربی زبان میں ایسے شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو کسی تعلق کی بنا پر دوسرے شخص کی حمایت کرے، قطع نظر اس سے کہ وہ رشتہ داری کا تعلق ہو یا دوستی کا یا کسی اور قسم کا۔