Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 47. Muhammad · Ayah 37

  1. اِنْ یَّسْئَلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَ یُخْرِجْ اَضْغَانَكُمْ﴿37﴾

    1. اِنْاگر
    2. يَّسْئَلْكُمُوْهَاوہ تم سے (مال) طلب کرے
    3. فَيُحْفِكُمْپھر تم سے چمٹ جائے
    4. تَبْخَلُوْاتم بخل کرو
    5. وَيُخْرِجْاور ظاہر ہوجائیں
    6. اَضْغَانَكُمْتمہاری عداوتیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر کہیں وہ تمہارے مال تم سے مانگ لے اور سب کے سب تم سے طلب کر لے تو تم بخل کرو گے اور وہ تمہارے کھوٹ اُبھار لائے گا۔44
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مُحَمَّد 44 یعنی اتنی بڑی آزمائش میں وہ تمہیں نہیں ڈالتا جس سے تمہاری کمزوریاں ابھر آئیں۔