Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 35

  1. لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ فِیْهَا وَ لَدَیْنَا مَزِیْدٌ﴿35﴾

    1. لَهُمْان کیلئے
    2. مَّاجو
    3. يَشَآءُوْنَ فِيْهَاوہ چاہیں گے اس میں
    4. وَلَدَيْنَااور ہمارے پاس
    5. مَزِيْدٌاور بھی زیادہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہو گا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس  اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے۔45
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة قٓ 45 یعنی جو کچھ وہ چاہیں گے وہ تو ان کے ملے گا ہی، مگر اس پر مزید ہم انہیں وہ کچھ بھی دیں گے جس کا کوئی تصور تک ان کے ذہن میں نہیں آیا ہے کہ وہ اس کے حاصل کرنے کی خواہش کریں۔