تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 38
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ١ۖۗ وَّ مَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ﴿38﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان
- فِيْمیں
- سِتَّةِ اَيَّامٍ ڰچھ دن
- وَّمَااور نہیں
- مَسَّنَاچھوا ہمیں
- مِنْکسی
- لُّغُوْبٍتکان نے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور ان کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کردیا 49 اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة قٓ 49
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة حٰم السجدہ، حواشی نمبر 11 تا 15۔