تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 46
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ۠ع﴿46﴾
- وَقَوْمَ نُوْحٍاور قوم نوح
- مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
- اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
- قَوْمًا فٰسِقِيْنَفاسق لوگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ان سب سے پہلے ہم نے نوحؑ کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے