77. Al-Mursalaatالمرسلات
The Emissaries · Meccan · 50 ayahs · 2 rukus
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْمُرْسَلٰتِ عُرْفًاۙ﴿1﴾
- وَالْمُرْسَلٰتِقسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کی
- عُرْفًاجو پے در پے ہیں
قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیںفَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًاۙ﴿2﴾
- فَالْعٰصِفٰتِپھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیں
- عَصْفًاتیز چلنا
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیںوَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ﴿3﴾
- وَّالنّٰشِرٰتِقسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیں
- نَشْرًاپھیلانا۔ نشر کرنا
اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیںفَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ﴿4﴾
- فَالْفٰرِقٰتِپھر جدا کرنے والیں
- فَرْقًاجدا کرنا
پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیںفَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ﴿5﴾
- فَالْمُلْقِيٰتِپھر ڈالنے والیاں
- ذِكْرًاذکر کو
پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیںعُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ﴿6﴾
- عُذْرًاعذر کے طور پر
- اَوْ نُذْرًایا ڈراوے کے طور پر
عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پراِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ﴿7﴾
- اِنَّمَابیشک
- تُوْعَدُوْنَجو تم وعدہ کیے جاتے ہو
- لَوَاقِعٌالبتہ واقع ہونے والا ہے
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہےفَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ﴿8﴾
- فَاِذَا النُّجُوْمُپھر جب تارے
- طُمِسَتْمٹا دیئے جائیں گے
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گےوَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ﴿9﴾
- وَاِذَا السَّمَآءُاور جب آسمان
- فُرِجَتْکھولا جائے گا
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گاوَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ﴿10﴾
- وَاِذَا الْجِبَالُاور جب پہاڑ
- نُسِفَتْاڑا دیئے جائیں گے
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گےوَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ﴿11﴾
- وَاِذَا الرُّسُلُاور جب رسول
- اُقِّتَتْمقرر وقت پر لائے جائیں گے
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ﴿12﴾
- لِاَيِّ يَوْمٍکس دن کے لیے
- اُجِّلَتْوعدہ دیئے گئے
کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟لِیَوْمِ الْفَصْلِۚ﴿13﴾
- لِيَوْمِ الْفَصْلِفیصلے کے دن کے لیے
فیصلے کے روز کے لیےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ﴿14﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا يَوْمُ الْفَصْلِفیصلے کا دن کیا ہے
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿15﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیےاَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿16﴾
- اَلَمْ نُهْلِكِکیا نہیں ہم نے ہلاک کیا
- الْاَوَّلِيْنَپہلوں کو
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ﴿17﴾
- ثُمَّپھر
- نُتْبِعُهُمُہم پیچھے لاتے ہیں ان کے
- الْاٰخِرِيْنَبعد والوں کو
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گےكَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ﴿18﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَفْعَلُہم کرتے ہیں
- بِالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے ساتھ
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿19﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیےاَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ﴿20﴾
- اَلَمْکیا نہیں
- نَخْلُقْكُّمْہم نے پیدا کیا تم کو
- مِّنْ مَّآءٍپانی سے
- مَّهِيْنٍحقیر
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیافَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ﴿21﴾
- فَجَعَلْنٰهُپھر رکھ دیا ہم نے اس کو
- فِيْ قَرَارٍٹھکانے میں
- مَّكِيْنٍمضبوط
اور ایک مقررہ مدت تک،اِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ﴿22﴾
- اِلٰى قَدَرٍاندازے تک۔ وقت تک
- مَّعْلُوْمٍمعلوم
اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟فَقَدَرْنَا١ۖۗ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ﴿23﴾
- فَقَدَرْنَا ڰپھر اندازہ کیا ہم نے
- فَنِعْمَپس کتنے اچھے ہیں
- الْقٰدِرُوْنَاندازہ کرنے والے
تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿24﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیےاَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ﴿25﴾
- اَلَمْکیا نہیں
- نَجْعَلِ الْاَرْضَہم نے بنایا زمین کو
- كِفَاتًاجمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایااَحْیَآءً وَّ اَمْوَاتًاۙ﴿26﴾
- اَحْيَآءً زندوں کو
- وَّاَمْوَاتًااور مردوں کو
زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھیوَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ﴿27﴾
- وَّجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
- فِيْهَااس میں
- رَوَاسِيَپہاڑ
- شٰمِخٰتٍبلند
- وَّاَسْقَيْنٰكُمْاور پلایا ہم نے تم کو
- مَّآءًپانی
- فُرَاتًاپیاس بجھانے والا
اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿28﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیےاِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ﴿29﴾
- اِنْطَلِقُوْٓاچلو
- اِلٰىطرف
- مَا كُنْتُمْاس چیز کے جو تھے تم
- بِهٖ تُكَذِّبُوْنَاس کو تم جھٹلاتے
چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھےاِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ﴿30﴾
- اِنْطَلِقُوْٓاچلو
- اِلٰىطرف
- ظِلٍّایک سائے کے
- ذِيْ ثَلٰثِ شُعَبٍجو تین شاخوں والا ہے
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہےلَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ﴿31﴾
- لَّا ظَلِيْلٍنہ سایہ دینے والا
- وَّلَا يُغْنِيْاور نہ کام آئے گا۔ بچائے گا
- مِنَ اللَّهَبِآگ کی لپٹ سے۔ شعلے سے
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والااِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ﴿32﴾
- اِنَّهَابیشک وہ
- تَرْمِيْپھینکے گی
- بِشَرَرٍچنگاریاں
- كَالْقَصْرِمحل جیسی
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گیكَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ﴿33﴾
- كَاَنَّهٗگویا کہ وہ
- جِمٰلَتٌاونٹ ہیں
- صُفْرٌزرد رنگ کے
(جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿34﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیےهٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ﴿35﴾
- هٰذَا يَوْمُیہ دن ہے
- لَا يَنْطِقُوْنَنہیں وہ بولیں گے
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گےوَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ﴿36﴾
- وَلَا يُؤْذَنُاور نہ اجازت دی جائے گی
- لَهُمْان کے لیے
- فَيَعْتَذِرُوْنَکہ وہ معذرت کریں
اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿37﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیےهٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ﴿38﴾
- هٰذَایہ
- يَوْمُ الْفَصْلِ ۚدن ہے فیصلے کا
- جَمَعْنٰكُمْجمع کردیا ہم نے تم کو
- وَالْاَوَّلِيْنَاور پہلوں کو
یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہےفَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ﴿39﴾
- فَاِنْ كَانَپھر اگر ہے
- لَكُمْتمہارے لیے
- كَيْدٌکوئی چال
- فَكِيْدُوْنِپس چال چلو مجھ سے
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھووَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ۠ع﴿40﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیےاِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ﴿41﴾
- اِنَّبیشک
- الْمُتَّقِيْنَمتقی لوگ
- فِيْ ظِلٰلٍسایوں میں
- وَّعُيُوْنٍاور چشموں میں ہوں گے
متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیںوَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ﴿42﴾
- وَّفَوَاكِهَاور پھل
- مِمَّااس میں سے جو
- يَشْتَهُوْنَوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے
اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿43﴾
- كُلُوْا وَاشْرَبُوْاکھاؤ اور پیو
- هَنِيْٓئًۢامزے سے
- بِمَا كُنْتُمْبوجہ اس کے جو تھے تم
- تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہواِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿44﴾
- اِنَّا كَذٰلِكَبیشک ہم اسی طرح
- نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَہم بدلہ دیں گے محسنین کو۔ نیکوکاروں کو
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿45﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیےكُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ﴿46﴾
- كُلُوْاکھاؤ
- وَتَمَتَّعُوْااور فائدے اٹھاؤ
- قَلِيْلًاتھوڑے سے
- اِنَّكُمْبیشک تم
- مُّجْرِمُوْنَمجرم ہو
کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہووَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿47﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیےوَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ﴿48﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جاتا تھا
- لَهُمُان سے
- ارْكَعُوْارکوع کرو
- لَا يَرْكَعُوْنَنہ رکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتےوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿49﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیےفَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ع﴿50﴾
- فَبِاَيِّپس ساتھ کون سی
- حَدِيْثٍۢبات کے
- بَعْدَهٗاس کے بعد
- يُؤْمِنُوْنَیہ ایمان لائیں گے
اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟