84. Al-Inshiqaaqالإنشقاق

The Splitting Open · Meccan · 25 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْۙ﴿1﴾

    1. اِذَا السَّمَآءُجب آسمان
    2. انْشَقَّتْپھٹ جائے گا
    جب آسمان پھٹ جائے گا
  2. وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ﴿2﴾

    1. وَاَذِنَتْاور کان لگائے گا
    2. لِرَبِّهَااپنے رب کے لئے
    3. وَحُقَّتْاور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہے
    اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کا حکم مانے)
  3. وَ اِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْۙ﴿3﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. الْاَرْضُزمین
    3. مُدَّتْپھیلادی جائے گی
    اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
  4. وَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ﴿4﴾

    1. وَاَلْقَتْاور ڈال دی جائے گی
    2. مَا فِيْهَاجو اس میں ہے
    3. وَتَخَلَّتْاور خالی ہوجائے گی
    اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی
  5. وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْؕ﴿5﴾

    1. وَاَذِنَتْاور کان لگائے گی
    2. لِرَبِّهَااپنے رب کے لئے
    3. وَحُقَّتْاور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے
    اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اس کی تعمیل کرے)
  6. یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ﴿6﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الْاِنْسَانُاے انسان
    2. اِنَّكَ كَادِحٌبیشک تو محنت کرنے والا ہے
    3. اِلٰى رَبِّكَاپنے رب کی طرف
    4. كَدْحًاخوب محنت
    5. فَمُلٰقِيْهِپھر ملنے والا ہے اس سے
    اے انسان، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا رہا ہے، اور اُس سے ملنے والا ہے
  7. فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ﴿7﴾

    1. فَاَمَّاتو رہا
    2. مَنْ اُوْتِيَوہ جو دیا گیا
    3. كِتٰبَهٗکتاب اپنی
    4. بِيَمِيْنِهٖاپنے دائیں ہاتھ میں
    پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا
  8. فَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ﴿8﴾

    1. فَسَوْفَتو عنقریب
    2. يُحَاسَبُحساب کیا جائے گا وہ
    3. حِسَابًا يَّسِيْرًاحساب آسان
    اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
  9. وَّ یَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿9﴾

    1. وَّيَنْقَلِبُاور وہ لوٹے گا
    2. اِلٰٓى اَهْلِهٖاپنے گھر والوں کی طرف
    3. مَسْرُوْرًاخوش
    اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا
  10. وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ﴿10﴾

    1. وَاَمَّااور رہا
    2. مَنْ اُوْتِيَوہ جو دیا گیا
    3. كِتٰبَهٗاپنی کتاب/ نامہ اعمال
    4. وَرَآءَ ظَهْرِهٖاپنی پیٹھ کے پیچھے
    رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اُس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
  11. فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًاۙ﴿11﴾

    1. فَسَوْفَتو عنقریب
    2. يَدْعُوْابلائے گا
    3. ثُبُوْرًاہلاکت کو
    تو وہ موت کو پکارے گا
  12. وَّ یَصْلٰى سَعِیْرًاؕ﴿12﴾

    1. وَّيَصْلٰىاور داخل ہوگا
    2. سَعِيْرًابھڑکتی آگ میں
    اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
  13. اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿13﴾

    1. اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ تھا
    2. فِيْٓ اَهْلِهٖاپنے گھر والوں میں
    3. مَسْرُوْرًامسرور/ خوش
    وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا
  14. اِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ﴿14﴾

    1. اِنَّهٗ ظَنَّبیشک وہ سمجھتا تھا
    2. اَنْ لَّنْ يَّحُوْرَکہ ہرگز نہیں وہ لوٹے گا
    اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے
  15. بَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ﴿15﴾

    1. بَلٰٓى ڔکیوں نہیں
    2. اِنَّ رَبَّهٗبیشک اس کا رب
    3. كَانَتھا
    4. بِهٖ بَصِيْرًااس کو دیکھنے والا
    پلٹنا کیسے نہ تھا، اُس کا رب اُس کے کرتوت دیکھ رہا تھا
  16. فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ﴿16﴾

    1. فَلَآ اُقْسِمُپس نہیں میں قسم کھاتا ہوں
    2. بِالشَّفَقِشفق کی
    پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں شفق کی
  17. وَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ﴿17﴾

    1. وَالَّيْلِاور رات کی
    2. وَمَااور اس کی جو
    3. وَسَقَوہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے
    اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
  18. وَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ﴿18﴾

    1. وَالْقَمَرِاور چاند کی
    2. اِذَا اتَّسَقَجب پیچھے آئے
    اور چاند کی جب کہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے
  19. لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ﴿19﴾

    1. لَتَرْكَبُنَّالبتہ تم ضرور سوار ہوگے
    2. طَبَقًاایک حالت پر
    3. عَنْ طَبَقٍدوسری حالت سے
    تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے
  20. فَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿20﴾

    1. فَمَا لَهُمْپس کیا ہے ان کو
    2. لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہیں لاتے
    پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
  21. وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ۩۩﴿21﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قُرِيئَپڑھا جاتا ہے
    3. عَلَيْهِمُ الْقُرْاٰنُان پر قرآن
    4. لَا يَسْجُدُوْنَوہ سجدہ نہیں کرتے
    اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟
  22. بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ﴿22﴾

    1. بَلِ الَّذِيْنَبلکہ وہ لوگ
    2. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    3. يُكَذِّبُوْنَوہ جھٹلاتے ہیں
    بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
  23. وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ﴿23﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    3. بِمَا يُوْعُوْنَساتھ اس کے جو وہ سمیٹ رہے ہیں
    حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے
  24. فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ﴿24﴾

    1. فَبَشِّرْهُمْپس خوش خبری دے دیجئے ان کو
    2. بِعَذَابٍ اَلِيْمٍدرد ناک کی
    لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو
  25. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کے جو ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کئے اچھے
    4. لَهُمْان کے لئے
    5. اَجْرٌاجر ہے
    6. غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
    البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے