69. Al-Haaqqaالحاقة
The Reality · Meccan · 52 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْحَآقَّةُۙ﴿1﴾
- اَلْحَآقَّةُسچ مچ ہونیوالی (قیامت)
ہونی شدنی!مَا الْحَآقَّةُۚ﴿2﴾
- مَا الْحَآقَّةُکیا ہے قیامت
کیا ہے وہ ہونی شدنی؟وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحَآقَّةُؕ﴿3﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا تم سمجھے
- مَا الْحَآقَّةُکیا ہے قیامت
اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شدنی؟كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَ عَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ﴿4﴾
- كَذَّبَتْجھٹلایا
- ثَمُوْدُثمود نے
- وَعَادٌۢاور عاد نے
- بِالْقَارِعَةِکھڑکا دینے والی کو
ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایافَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ﴿5﴾
- فَاَمَّاتو رہے
- ثَمُوْدُثمود
- فَاُهْلِكُوْاپس وہ ہلاک کہے گئے
- بِالطَّاغِيَةِاونچی آواز سے
تو ثمود ایک سخت حادثہ میں ہلاک کیے گئےوَ اَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍۙ﴿6﴾
- وَاَمَّا عَادٌاور رہے عاد
- فَاُهْلِكُوْاپس وہ ہلاک کیے گئے
- بِرِيْحٍساتھ ایک ہوا کے
- صَرْصَرٍپالے والی۔ تند
- عَاتِيَةٍسرکش ۔ حد سے نکلنے والی
اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئےسَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّ ثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ١ۙ حُسُوْمًا١ۙ فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍۚ﴿7﴾
- سَخَّرَهَامسلط کردیا اس کو
- عَلَيْهِمْان پر
- سَبْعَ لَيَالٍساتھ راتوں تک
- وَّثَمٰنِيَةَاور آٹھ
- اَيَّامٍدن
- حُسُوْمًاپے درپے۔ مسلسل
- فَتَرَى الْقَوْمَتو تم دیکھتے لوگوں کو۔ قوم کو
- فِيْهَا صَرْعٰىاس میں گرے ہوئے ہیں
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- اَعْجَازُتنے ہیں
- نَخْلٍکھجور کے درخت کے
- خَاوِيَةٍخالی۔ کھوکھلے
اللہ تعالیٰ نے اُس کو مسلسل سات رات اور آٹھ دن اُن پر مسلط رکھا (تم وہاں ہوتے تو) دیکھتے کہ وہ وہاں اِس طرح پچھڑے پڑے ہیں جیسے وہ کھجور کے بوسیدہ تنے ہوںفَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِیَةٍ﴿8﴾
- فَهَلْ تَرٰىتو کیا تم دیکھتے ہو
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْۢکوئی
- بَاقِيَةٍباقی بچا ہوا
اب کیا اُن میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ﴿9﴾
- وَجَآءَ فِرْعَوْنُاور آیا فرعون
- وَمَنْ قَبْلَهٗاور جو اس سے پہلے تھے
- وَالْمُؤْتَفِكٰتُاور اٹھائی جانے والی بستیاں
- بِالْخَاطِئَةِساتھ خطا کے
اور اِسی خطائے عظیم کا ارتکاب فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور تل پٹ ہو جانے والی بستیوں نے کیافَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً﴿10﴾
- فَعَصَوْاتو انہوں نے نافرمانی کی
- رَسُوْلَ رَبِّهِمْاپنے رب کے رسول کی
- فَاَخَذَهُمْتو اس نے پکڑ لیا ان کو
- اَخْذَةًایک پکڑ
- رَّابِيَةًسخت سے
ان سب نے اپنے رب کے رسول کی بات نہ مانی تو اُس نے اُن کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑااِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِی الْجَارِیَةِۙ﴿11﴾
- اِنَّابیشک ہم
- لَمَّاجب
- طَغَا الْمَآءُبلندی میں تجاوز کرگیا پانی
- حَمَلْنٰكُمْسوار کیا ہم نے تم کو
- فِي الْجَارِيَةِکشتی میں
جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کر دیا تھالِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ﴿12﴾
- لِنَجْعَلَهَاتاکہ ہم بنادیں اس کو
- لَكُمْتمہارے لیے
- تَذْكِرَةًیاد دہانی
- وَّتَعِيَهَآاور یاد رکھیں اس کو
- اُذُنٌکان
- وَّاعِيَةٌیاد رکھنے والے
تاکہ اِس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیںفَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ﴿13﴾
- فَاِذَا نُفِخَپھر جب پھونک دیا جائے گا
- فِي الصُّوْرِصور میں
- نَفْخَةٌپھونکنا
- وَّاحِدَةٌایک ہی بار
پھر جب ایک دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گیوَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةًۙ﴿14﴾
- وَّحُمِلَتِاور اٹھائی جائے گی
- الْاَرْضُزمین
- وَالْجِبَالُاور پہاڑ
- فَدُكَّتَاتو دونوں توڑ دئیے جائیں گے
- دَكَّةًتوڑنا
- وَّاحِدَةًیکبارگی
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گافَیَوْمَئِذٍ وَّقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ﴿15﴾
- فَيَوْمَئِذٍتو اس دن
- وَّقَعَتِ الْوَاقِعَةُواقع ہوجائے گی واقع ہونے والی
اُس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گاوَ انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاهِیَةٌۙ﴿16﴾
- وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُاور پھٹ جائے گا آسمان
- فَھِيَتو وہ
- يَوْمَئِذٍاس دن
- وَّاهِيَةٌسست ہوگا ۔ کمزور ہوگا
اُس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گیوَّ الْمَلَكُ عَلٰۤى اَرْجَآئِهَا١ؕ وَ یَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ یَوْمَئِذٍ ثَمٰنِیَةٌؕ﴿17﴾
- وَّالْمَلَكُاور فرشتے
- عَلٰٓي اَرْجَآئِهَااس کے کناروں پر ہوں گے
- وَيَحْمِلُاور اٹھائے ہوئے ہوں گے
- عَرْشَ رَبِّكَتیرے رب کا عرش
- فَوْقَهُمْاپنے اوپر
- يَوْمَئِذٍاس دن
- ثَمٰنِيَةٌآٹھ (فرشتے)
فرشتے اس کے اطراف و جوانب میں ہوں گے اور آٹھ فرشتے اُس روز تیرے رب کا عرش اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گےیَوْمَئِذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِیَةٌ﴿18﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- تُعْرَضُوْنَتم پیش کیے جاؤ گے
- لَا تَخْفٰى مِنْكُمْنہ چھپ سکے گی تم سے
- خَافِيَةٌچھپنے والی۔ کوئی راز
وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گافَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ١ۙ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْۚ﴿19﴾
- فَاَمَّاتو رہا
- مَنْ اُوْتِيَوہ جو دیا گیا
- كِتٰبَهٗکتاب اپنی۔ نامہ اعمال
- بِيَمِيْنِهٖاپنے دائیں ہاتھ میں
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
- هَآؤُمُلو
- اقْرَءُوْاپڑھو
- كِتٰبِيَهْمیری کتاب
اُس وقت جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا "لو دیکھو، پڑھو میرا نامہ اعمالاِنِّیْ ظَنَنْتُ اَنِّیْ مُلٰقٍ حِسَابِیَهْۚ﴿20﴾
- اِنِّىْبیشک میں
- ظَنَنْتُمیں یقین رکھتا تھا
- اَنِّىْکہ بیشک میں
- مُلٰقٍملاقات کرنے والا ہوں
- حِسَابِيَهْاپنے حساب سے
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے"فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ﴿21﴾
- فَهُوَتو وہ
- فِيْ عِيْشَةٍعیش میں ہوگا۔ زندگی میں ہوگا
- رَّاضِيَةٍدل پسند
پس وہ دل پسند عیش میں ہوگافِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ﴿22﴾
- فِيْ جَنَّةٍجنت میں
- عَالِيَةٍبلند
عالی مقام جنت میںقُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ﴿23﴾
- قُطُوْفُهَامیوے جس کے
- دَانِيَةٌجھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گےكُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ﴿24﴾
- كُلُوْاکھاؤ
- وَاشْرَبُوْااور پیو
- هَنِيْٓئًۢامزے سے
- بِمَآ اَسْلَفْتُمْبوجہ اس کے جو کرچکے تم
- فِي الْاَيَّامِدنوں میں
- الْخَالِيَةِگذشتہ
(ایسے لوگوں سے کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے اُن اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیںوَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ﴿25﴾
- وَاَمَّااور رہا
- مَنْ اُوْتِيَوہ جو کوئی دیا گیا
- كِتٰبَهٗکتاب اپنی
- بِشِمَالِهٖاپنے بائیں ہاتھ میں
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
- لَمْ اُوْتَنہ دیا جاتا
- كِتٰبِيَهْاپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتاب
اور جس کا نامہ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا "کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتاوَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ﴿26﴾
- وَلَمْ اَدْرِاور نہ میں جانتا
- مَاکیا ہے
- حِسَابِيَهْحساب میرا
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہےیٰلَیْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِیَةَۚ﴿27﴾
- يٰلَيْتَهَااے کاش کہ وہ
- كَانَتِہوتی
- الْقَاضِيَةَفیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی
کاش میری وہی موت (جو دنیا میں آئی تھی) فیصلہ کن ہوتیمَاۤ اَغْنٰى عَنِّیْ مَالِیَهْۚ﴿28﴾
- مَآنہ
- اَغْنٰىکام آیا
- عَنِّيْ مَالِيَهْمجھ کو مال میرا
آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیاهَلَكَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَهْۚ﴿29﴾
- هَلَكَہلاک ہوگیا
- عَنِّيْمجھ سے
- سُلْطٰنِيَهْسلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا
میرا سارا اقتدار ختم ہو گیا"خُذُوْهُ فَغُلُّوْهُۙ﴿30﴾
- خُذُوْهُپکڑو اس کو
- فَغُلُّوْهُپھر طوق پہناؤ اس کو
(حکم ہو گا) پکڑو اِسے اور اِس کی گردن میں طوق ڈال دوثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ﴿31﴾
- ثُمَّ الْجَحِيْمَپھر جہنم میں
- صَلُّوْهُجھونکو اس کو
پھر اِسے جہنم میں جھونک دوثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ﴿32﴾
- ثُمَّپھر
- فِيْمیں
- سِلْسِلَةٍایک زنجیر (میں)
- ذَرْعُهَاپیمائش اس کی
- سَبْعُوْنَستر
- ذِرَاعًاگز ہے
- فَاسْلُكُوْهُپس داخل کرو اس کو
پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دواِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ﴿33﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- لَا يُؤْمِنُنہیں ایمان رکھتا
- بِاللّٰهِاللہ پر
- الْعَظِيْمِجو بڑا ہے
یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھاوَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿34﴾
- وَلَا يَحُضُّاور نہیں ترغیب دیتا تھا
- عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِاوپر مسکین کے کھلانے کے
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھافَلَیْسَ لَهُ الْیَوْمَ هٰهُنَا حَمِیْمٌۙ﴿35﴾
- فَلَيْسَتو نہیں ہے
- لَهُ الْيَوْمَاس کے لیے آج
- هٰهُنَایہاں
- حَمِيْمٌکوئی ولی دوست
لہٰذا آج نہ یہاں اِس کا کوئی یار غم خوار ہےوَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍۙ﴿36﴾
- وَّلَا طَعَامٌاور نہ کوئی کھانا
- اِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍمگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا
اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانالَّا یَاْكُلُهٗۤ اِلَّا الْخَاطِئُوْنَ۠ع﴿37﴾
- لَّا يَاْكُلُهٗٓنہیں خھائیں گے اس کو
- اِلَّامگر
- الْخَاطِئُوْنَخطا کار
جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتافَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَۙ﴿38﴾
- فَلَآ اُقْسِمُپس نہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِمَا تُبْصِرُوْنَساتھ اس کے جو تم دیکھتے ہو
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہووَ مَا لَا تُبْصِرُوْنَۙ﴿39﴾
- وَمَا لَااور جو نہیں
- تُبْصِرُوْنَتم دیکھتے
اور اُن کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتےاِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۚۙ﴿40﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَقَوْلُالبتہ ایک بات ہے
- رَسُوْلٍ كَرِيْمٍمعزز فرشتے کی
یہ ایک رسول کریم کا قول ہےوَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ﴿41﴾
- وَّمَا هُوَاور نہیں وہ
- بِقَوْلِ شَاعِرٍکسی شاعر کا قول
- قَلِيْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَکتنا کم تم ایمان لاتے ہو
کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہووَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ﴿42﴾
- وَلَا بِقَوْلِاور نہ ہی قول ہے
- كَاهِنٍکسی کا ہن
- قَلِيْلًا مَّاکتنا تھوڑا
- تَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑتے ہو
اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہوتَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿43﴾
- تَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
- مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین کی طرف سے
یہ رب العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہےوَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ﴿44﴾
- وَلَوْ تَقَوَّلَاور اگر بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا
- عَلَيْنَاہم پر
- بَعْضَبعض
- الْاَقَاوِيْلِباتیں
اور اگر اس (نبی) نے خود گھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتیلَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْیَمِیْنِۙ﴿45﴾
- لَاَخَذْنَاالبتہ پکڑ لیتے ہم
- مِنْهُاس کو
- بِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ سے
تو ہم اِس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتےثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ﴿46﴾
- ثُمَّپھر
- لَقَطَعْنَاالبتہ کاٹ دیتے ہم
- مِنْهُاس سے
- الْوَتِيْنَرگ گردن
اور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتےفَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ﴿47﴾
- فَمَا مِنْكُمْتو نہ ہوتا تم میں سے
- مِّنْ اَحَدٍکوئی ایک
- عَنْهُاس سے
- حٰجِزِيْنَروکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتاوَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ﴿48﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَتَذْكِرَةٌالبتہ ایک نصیحت
- لِّلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے
درحقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہےوَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ﴿49﴾
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَنَعْلَمُالبتہ ہم جانتے ہیں
- اَنَّ مِنْكُمْبیشک تم میں سے
- مُّكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے ہیں
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیںوَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ﴿50﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَحَسْرَةٌالبتہ حسرت ہے
- عَلَي الْكٰفِرِيْنَکافروں پر
ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجب حسرت ہےوَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ﴿51﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَحَقُّ الْيَقِيْنِالبتہ حق ہے یقینی
اور یہ بالکل یقینی حق ہےفَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ع﴿52﴾
- فَسَبِّحْپس تسبیح بیان کیجئے
- بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِاپنے رب عظیم کے نام کی
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو