70. Al-Ma'aarijالمعارج
The Ascending Stairways · Meccan · 44 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ﴿1﴾
- سَاَلَسوال کیا
- سَآئِلٌۢسوال کرنے والے نے
- بِعَذَابٍعذاب کا
- وَّاقِعٍجو واقع ہونے والا ہے
مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب) جو ضرور واقع ہونے والا ہےلِّلْكٰفِرِیْنَ لَیْسَ لَهٗ دَافِعٌۙ﴿2﴾
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- لَيْسَنہیں ہے
- لَهٗ دَافِعٌواسطے اس کے کوئی دفع کرنے والا
کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیںمِّنَ اللّٰهِ ذِی الْمَعَارِجِؕ﴿3﴾
- مِّنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
- ذِي الْمَعَارِجِجو عروج کے زینوں کا مالک ہے
اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہےتَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ﴿4﴾
- تَعْرُجُچڑھتے ہیں
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- وَالرُّوْحُاور روح
- اِلَيْهِاس کی طرف
- فِيْ يَوْمٍایک دن میں
- كَانَ مِقْدَارُهٗہے اس کی مقدار
- خَمْسِيْنَپچاس
- اَلْفَ سَنَةٍہزار سال
ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہےفَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِیْلًا﴿5﴾
- فَاصْبِرْپس صبر کیجیے
- صَبْرًاصبر
- جَمِيْلًااچھی طرح
پس اے نبیؐ، صبر کرو، شائستہ صبراِنَّهُمْ یَرَوْنَهٗ بَعِیْدًاۙ﴿6﴾
- اِنَّهُمْ يَرَوْنَهٗبیشک وہ دیکھتے ہیں اس کو
- بَعِيْدًادور
یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیںوَّ نَرٰىهُ قَرِیْبًاؕ﴿7﴾
- وَّنَرٰىهُاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو
- قَرِيْبًاقریب
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیںیَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِۙ﴿8﴾
- يَوْمَجس دن
- تَكُوْنُ السَّمَآءُہوگا آسمان
- كَالْمُهْلِتیل کی تلچھٹ کی طرح
(وہ عذاب اُس روز ہوگا) جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گاوَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِۙ﴿9﴾
- وَتَكُوْنُ الْجِبَالُاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو
- كَالْعِهْنِدھنی ہوئی روئی کی طرح
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہو جائیں گےوَ لَا یَسْئَلُ حَمِیْمٌ حَمِیْمًاۚۖ﴿10﴾
- وَلَا يَسْئَلُاور نہ پوچھے گا
- حَمِيْمٌولی دوست
- حَمِيْمًاولی دوست کو
اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گایُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ﴿11﴾
- يُّبَصَّرُوْنَهُمْوہ دکھائے جائیں گے ان کو
- يَوَدُّچاہے گا
- الْمُجْرِمُمجرم
- لَوْ يَفْتَدِيْکاش فدیے میں دے دے
- مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۢاس دن کے عذاب سے
- بِبَنِيْهِاپنے بیٹے کو
حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کووَ صَاحِبَتِهٖ وَ اَخِیْهِۙ﴿12﴾
- وَصَاحِبَتِهٖاور اپنی بیوی کو
- وَاَخِيْهِاور اپنے بھائی کو
اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کووَ فَصِیْلَتِهِ الَّتِیْ تُئْوِیْهِۙ﴿13﴾
- وَفَصِيْلَتِهِاور اپنے کنبے کو
- الَّتِيْوہ جو
- تُئْوِيْهِپناہ دیتا تھا اس کو
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھاوَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِۙ﴿14﴾
- وَمَنْ فِي الْاَرْضِاور اس کو جو زمین میں ہے
- جَمِيْعًاسب کے سب کو
- ثُمَّ يُنْجِيْهِپھر وہ بچا لے اس کو
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دےكَلَّا١ؕ اِنَّهَا لَظٰىۙ﴿15﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّهَا لَظٰىبیشک وہ شعلے والی آگ ہے
ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگینَزَّاعَةً لِّلشَّوٰىۚۖ﴿16﴾
- نَزَّاعَةًکھینچنے والی ہے
- لِّلشَّوٰىمنہ کی کھال کو
جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گیتَدْعُوْا مَنْ اَدْبَرَ وَ تَوَلّٰىۙ﴿17﴾
- تَدْعُوْاپکارے گی
- مَنْ اَدْبَرَجس نے پیٹھ پھیری
- وَتَوَلّٰىاور منہ موڑا
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیریوَ جَمَعَ فَاَوْعٰى﴿18﴾
- وَجَمَعَاور جمع کیا
- فَاَوْعٰىپھر سمیٹ کر رکھا
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھااِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوْعًاۙ﴿19﴾
- اِنَّ الْاِنْسَانَبیشک انسان
- خُلِقَپیدا کیا گیا
- هَلُوْعًابےصبرا۔ تھڑ دلا
انسان تھڑدلا پیدا کیا گیا ہےاِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوْعًاۙ﴿20﴾
- اِذَاجب
- مَسَّهُ الشَّرُّپہنچتی ہے اس کو تکلیف
- جَزُوْعًاگھبرا اٹھتا ہے
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہےوَّ اِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًاۙ﴿21﴾
- وَّاِذَااور جب
- مَسَّهُپہنچتی ہے اس کو
- الْخَيْرُبھلائی
- مَنُوْعًابخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہےاِلَّا الْمُصَلِّیْنَۙ﴿22﴾
- اِلَّا الْمُصَلِّيْنَسوائے نمازیوں کے
مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں) جو نماز پڑھنے والے ہیںالَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ دَآئِمُوْنَ۪ۙ﴿23﴾
- الَّذِيْنَوہ نمازی
- هُمْوہ
- عَلٰيپر
- صَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (پر)
- دَآئِمُوْنَدوام اختیار کرنے والے ہیں
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیںوَ الَّذِیْنَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُوْمٌ۪ۙ﴿24﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- فِيْٓ اَمْوَالِهِمْان کے مالوں میں
- حَقٌّحق ہے
- مَّعْلُوْمٌمعلوم۔ مقرر
جن کے مالوں میں،لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ۪ۙ﴿25﴾
- لِّلسَّآئِلِسوالی کے لیے
- وَالْمَحْرُوْمِاور محروم کے لیے
سائل اور محروم کا ایک حق مقرر ہےوَ الَّذِیْنَ یُصَدِّقُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ۪ۙ﴿26﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- يُصَدِّقُوْنَجو تصدیق کرتے ہیں
- بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا کی
جو روز جزا کو برحق مانتے ہیںوَ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۚ﴿27﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْوہ
- مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْاپنے رب کے عذاب سے
- مُّشْفِقُوْنَڈرنے والے ہیں
جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیںاِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَیْرُ مَاْمُوْنٍ﴿28﴾
- اِنَّبیشک
- عَذَابَ رَبِّهِمْان کے رب کا عذاب
- غَيْرُ مَاْمُوْنٍبےخوف ہونے کی چیز نہیں
کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہووَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ﴿29﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ لِفُرُوْجِهِمْوہ اپنی شرمگاہوں کے لیے
- حٰفِظُوْنَحفاظت کرنے والے ہیں
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیںاِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿30﴾
- اِلَّاسوائے
- عَلٰٓياوپر
- اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے
- اَوْ مَا مَلَكَتْیا جو مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- غَيْرُنہیں
- مَلُوْمِيْنَملامت کیے گئے
بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیںفَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ﴿31﴾
- فَمَنِ ابْتَغٰىپھر جو کوئی تلاش کرے
- وَرَآءَ ذٰلِكَاس کے علاوہ
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْعٰدُوْنَحد سے بڑھنے والے ہیں
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیںوَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ۪ۙ﴿32﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْوہ اپنی امانتوں کے لیے
- وَعَهْدِهِمْاور اپنے وعدوں کے
- رٰعُوْنَنگران ہیں
جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیںوَ الَّذِیْنَ هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْ قَآئِمُوْنَ۪ۙ﴿33﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْوہ پانی گواہیوں پر
- قَآئِمُوْنَقائم رہنے والے ہیں
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیںوَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَؕ﴿34﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- هُمْ عَلٰي صَلَاتِهِمْوہ اپنی نمازوں پر
- يُحَافِظُوْنَحفاظت کرتے ہیں
اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیںاُولٰٓئِكَ فِیْ جَنّٰتٍ مُّكْرَمُوْنَ٢ؕ۠ع﴿35﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- فِيْ جَنّٰتٍباغوں میں
- مُّكْرَمُوْنَعزت سے رکھے جانے والے ہیں
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گےفَمَالِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا قِبَلَكَ مُهْطِعِیْنَۙ﴿36﴾
- فَمَالِ الَّذِيْنَتو کیا ہے ان لوگوں کو
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- قِبَلَكَآپ کی طرف۔ آپ کے سامنے
- مُهْطِعِيْنَدوڑ کے آنے والے ہیں
پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے،عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ عِزِیْنَ﴿37﴾
- عَنِ الْيَمِيْنِدائیں طرف سے
- وَعَنِ الشِّمَالِاور بائیں طرف سے
- عِزِيْنَگرو درگروہ
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آ رہے ہیں؟اَیَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّدْخَلَ جَنَّةَ نَعِیْمٍۙ﴿38﴾
- اَيَطْمَعُکیا لالچ رکھتا ہے
- كُلُّ امْرِۍ مِّنْهُمْہر شخص ان میں سے
- اَنْ يُّدْخَلَ جَنَّةَکہ داخل کیا جائے جنت میں
- نَعِيْمٍنعمتوں بھری
کیا اِن میں سے ہر ایک یہ لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟كَلَّا١ؕ اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّمَّا یَعْلَمُوْنَ﴿39﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّا خَلَقْنٰهُمْبیشک ہم نے، پیدا کیا ہم نے ان کو
- مِّمَّا يَعْلَمُوْنَاس سے جو وہ جانتے ہیں
ہرگز نہیں ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا ہے اُسے یہ خود جانتے ہیںفَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَ الْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَۙ﴿40﴾
- فَلَآپس نہیں
- اُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
- بِرَبِّ الْمَشٰرِقِمشرقوں کے رب کی
- وَالْمَغٰرِبِاور مغربوں کے
- اِنَّا لَقٰدِرُوْنَبیشک ہم البتہ قادر ہیں
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیںعَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْ١ۙ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ﴿41﴾
- عَلٰٓياس بات پر
- اَنْ نُّبَدِّلَکہ ہم بدل دیں
- خَيْرًا مِّنْهُمْبہتران سے
- وَمَا نَحْنُاور نہیں ہم
- بِمَسْبُوْقِيْنَسبقت لیے جانے والے
کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہےفَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ﴿42﴾
- فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
- يَخُوْضُوْاوہ بحثیں کریں
- وَيَلْعَبُوْااور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
- حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ آ ملیں
- يَوْمَهُمُاپنے دن کو
- الَّذِيْوہ جو
- يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
لہٰذا اِنہیں اپنی بیہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن تک پہنچ جائیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہےیَوْمَ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰى نُصُبٍ یُّوْفِضُوْنَۙ﴿43﴾
- يَوْمَ يَخْرُجُوْنَجس دن وہ نکلیں گے
- مِنَ الْاَجْدَاثِقبروں سے
- سِرَاعًادوڑتے ہوئے
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- اِلٰى نُصُبٍطرف آستانوں کے
- يُّوْفِضُوْنَدوڑتے ہیں
جب یہ اپنی قبروں سے نکل کر اِس طرح دوڑے جا رہے ہوں گے جیسے اپنے بتوں کے استھانوں کی طرف دوڑ رہے ہوںخَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿44﴾
- خَاشِعَةًدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
- اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
- تَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوں گی ان پر
- ذِلَّةٌذلت
- ذٰلِكَیہ ہے
- الْيَوْمُدن
- الَّذِيْجو
- كَانُوْاوہ تھے
- يُوْعَدُوْنَوعدہ کیے گئے
اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے