77. Al-Mursalaatالمرسلات

The Emissaries · Meccan · 50 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الْمُرْسَلٰتِ عُرْفًاۙ﴿1﴾

    1. وَالْمُرْسَلٰتِہواؤں کی قسم
    2. عُرْفًادل کو خوش کرنیوالی
    قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں
  2. فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًاۙ﴿2﴾

    1. فَالْعٰصِفٰتِپھر تند وتیز چلنے والی ہواؤں کی قسم
    2. عَصْفًاشدت سے
    پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
  3. وَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ﴿3﴾

    1. وَّالنّٰشِرٰتِبادل اٹھا کر لانیوالی ہواؤں کی قسم
    2. نَشْرًاپھیلانے والی
    اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں
  4. فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ﴿4﴾

    1. فَالْفٰرِقٰتِپھر پھاڑنیوالی ہواؤں کی قسم
    2. فَرْقًابانٹ کر
    پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں
  5. فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ﴿5﴾

    1. فَالْمُلْقِيٰتِپھر الٹا کرنے والے فرشتوں کی قسم
    2. ذِكْرًاذکر (وحی)
    پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں
  6. عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ﴿6﴾

    1. عُذْرًاحجت تمام کرنے کو
    2. اَوْیا
    3. نُذْرًاڈرانے کو
    عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر
  7. اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ﴿7﴾

    1. اِنَّمَابیشک جو
    2. تُوْعَدُوْنَتمہیں وعدہ دیاجاتا ہے
    3. لَوَاقِعٌضرور ہونے والا
    جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے
  8. فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ﴿8﴾

    1. فَاِذَاپس جب
    2. النُّجُوْمُستارے
    3. طُمِسَتْمٹائے جائیں (بےنور ہوجائیں)
    پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے
  9. وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ﴿9﴾

    1. وَاِذَا السَّمَآءُاور جب آسمان
    2. فُرِجَتْپھٹ جائے
    اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا
  10. وَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ﴿10﴾

    1. وَاِذَا الْجِبَالُاور جب پہاڑ
    2. نُسِفَتْاڑتے پھریں
    اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے
  11. وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ﴿11﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. الرُّسُلُرسول (جمع)
    3. اُقِّتَتْوقت پر جمع کئے جائیں
    اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)
  12. لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ﴿12﴾

    1. لِاَيِّ يَوْمٍکس دن کے لئے
    2. اُجِّلَتْملتوی رکھا گیا ہے
    کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
  13. لِیَوْمِ الْفَصْلِۚ﴿13﴾

    1. لِيَوْمِدن کیلئے
    2. الْفَصْلِفیصلے
    فیصلے کے روز کے لیے
  14. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ﴿14﴾

    1. وَمَآ اَدْرٰىكَاور تم کیا سمجھے
    2. مَاکیا ہے
    3. يَوْمُ الْفَصْلِفیصلے کا دن
    اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
  15. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿15﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
  16. اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿16﴾

    1. اَلَمْکیا نہیں
    2. نُهْلِكِہم نے ہلاک کیا
    3. الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگوں کو
    کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
  17. ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ﴿17﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. نُتْبِعُهُمُہم انکے پیچھے چلاتے ہیں
    3. الْاٰخِرِيْنَپچھلوں کو
    پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے
  18. كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ﴿18﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. نَفْعَلُہم کرتے ہیں
    3. بِالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے ساتھ
    مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں
  19. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿19﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
  20. اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ﴿20﴾

    1. اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْکیا ہم نے نہیں پیدا کیا تمہیں
    2. مِّنْسے
    3. مَّآءٍپانی
    4. مَّهِيْنٍحقیر
    کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا
  21. فَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ﴿21﴾

    1. فَجَعَلْنٰهُپھر ہم نے اسے رکھا
    2. فِيْمیں
    3. قَرَارٍ مَّكِيْنٍایک محفوظ جگہ
    اور ایک مقررہ مدت تک،
  22. اِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ﴿22﴾

    1. اِلٰىتک
    2. قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍوقت معین
    اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟
  23. فَقَدَرْنَا١ۖۗ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ﴿23﴾

    1. فَقَدَرْنَا ڰپھر ہم نے اندازہ کیا
    2. فَنِعْمَتو کیسا اچھا
    3. الْقٰدِرُوْنَاندازہ کرنے والے
    تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں
  24. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿24﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  25. اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ﴿25﴾

    1. اَلَمْ نَجْعَلِکیا ہم نے نہیں بنایا
    2. الْاَرْضَزمین کو
    3. كِفَاتًاسمیٹنے والی
    کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا
  26. اَحْیَآءً وَّ اَمْوَاتًاۙ﴿26﴾

    1. اَحْيَآءً ‎زندوں کو
    2. وَّاَمْوَاتًااور مردوں کو
    زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی
  27. وَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ﴿27﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور ہم نے رکھے
    2. فِيْهَااس میں
    3. رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
    4. شٰمِخٰتٍاونچے اونچے
    5. وَّاَسْقَيْنٰكُمْاور ہم نے پلایا تمہیں
    6. مَّآءًپانی
    7. فُرَاتًامیٹھا
    اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟
  28. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿28﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  29. اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ﴿29﴾

    1. اِنْطَلِقُوْٓاتو تم چلو
    2. اِلٰىطرف
    3. مَا كُنْتُمْ بِهٖجس کو تم تھے
    4. تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے
    چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
  30. اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ﴿30﴾

    1. اِنْطَلِقُوْٓاتم چلو
    2. اِلٰى ظِلٍّسایہ کی طرف
    3. ذِيْوالا
    4. ثَلٰثِ شُعَبٍتین شاخیں
    چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے
  31. لَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ﴿31﴾

    1. لَّا ظَلِيْلٍنہ گہرا سایہ
    2. وَّلَا يُغْنِيْاور نہ وہ بچائے
    3. مِنَ اللَّهَبِشعلہ (تپش) سے
    نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
  32. اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ﴿32﴾

    1. اِنَّهَابیشک وہ
    2. تَرْمِيْپھینکتی ہے
    3. بِشَرَرٍشعلے
    4. كَالْقَصْرِمحل جیسے
    وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
  33. كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ﴿33﴾

    1. كَاَنَّهٗگویا کہ
    2. جِمٰلَتٌ صُفْرٌاونٹ (جمع) زرد
    (جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں
  34. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿34﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  35. هٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ﴿35﴾

    1. هٰذَا يَوْمُاس دن
    2. لَا يَنْطِقُوْنَوہ نہ بول سکیں گے
    یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
  36. وَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ﴿36﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. يُؤْذَنُاجازت دی جائیگی
    3. لَهُمْانہیں
    4. فَيَعْتَذِرُوْنَکہ وہ عذر خواہی کریں
    اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں
  37. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿37﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
  38. هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ﴿38﴾

    1. هٰذَایہ
    2. يَوْمُ الْفَصْلِ ۚفیصلے کا دن
    3. جَمَعْنٰكُمْہم نے جمع کیا تمہیں
    4. وَالْاَوَّلِيْنَاور پہلے لوگوں کو
    یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے
  39. فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ﴿39﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. كَانَہے
    3. لَكُمْتمہارے پاس
    4. كَيْدٌکوئی داؤ
    5. فَكِيْدُوْنِتو تم مجھ پر داؤ کرلو
    اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو
  40. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ۠ع﴿40﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
  41. اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ﴿41﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
    3. فِيْ ظِلٰلٍسایوں میں
    4. وَّعُيُوْنٍاور چشموں
    متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں
  42. وَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ﴿42﴾

    1. وَّفَوَاكِهَاور میوے
    2. مِمَّااس (قسم کے) جو
    3. يَشْتَهُوْنَوہ چاہیں گے
    اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)
  43. كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿43﴾

    1. كُلُوْاتم کھاؤ
    2. وَاشْرَبُوْااور تم پیو
    3. هَنِيْٓئًۢامزے سے
    4. بِمَااس کے بدلے جو
    5. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
    کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو
  44. اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿44﴾

    1. اِنَّابیشک ہم
    2. كَذٰلِكَاسی طرح
    3. نَجْزِيجزاد یتے ہیں
    4. الْمُحْسِنِيْنَنیکو کاروں کو
    ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
  45. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿45﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  46. كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ﴿46﴾

    1. كُلُوْاتم کھاؤ
    2. وَتَمَتَّعُوْااور تم فائدہ اٹھالو
    3. قَلِيْلًاتھوڑا
    4. اِنَّكُمْبیشک تم
    5. مُّجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
    کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
  47. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿47﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  48. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ﴿48﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قِيْلَکہا جائے
    3. لَهُمُان سے
    4. ارْكَعُوْاتم رکوع کرو
    5. لَا يَرْكَعُوْنَوہ رکوع نہیں کرتے
    جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے
  49. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿49﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  50. فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ع﴿50﴾

    1. فَبِاَيِّتو کونسی
    2. حَدِيْثٍۢبات
    3. بَعْدَهٗاس کے بعد
    4. يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے
    اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟