84. Al-Inshiqaaqالإنشقاق

The Splitting Open · Meccan · 25 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْۙ﴿1﴾

    1. اِذَاجب
    2. السَّمَآءُآسمان
    3. انْشَقَّتْپھٹ جائے گا
    جب آسمان پھٹ جائے گا
  2. وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ﴿2﴾

    1. وَاَذِنَتْاور سن لے گا
    2. لِرَبِّهَااپنے رب کا
    3. وَحُقَّتْاور اسی لائق ہے
    اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کا حکم مانے)
  3. وَ اِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْۙ﴿3﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. الْاَرْضُزمین
    3. مُدَّتْپھیلادی جائے گی
    اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
  4. وَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ﴿4﴾

    1. وَاَلْقَتْاور نکال ڈالے گی
    2. مَاجو
    3. فِيْهَااس میں
    4. وَتَخَلَّتْاور خالی ہوجائے گی
    اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی
  5. وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْؕ﴿5﴾

    1. وَاَذِنَتْاور سن لے گا
    2. لِرَبِّهَااپنے رب کا
    3. وَحُقَّتْاور اسی لائق ہے
    اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اس کی تعمیل کرے)
  6. یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ﴿6﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الْاِنْسَانُانسان
    3. اِنَّكَبیشک تو
    4. كَادِحٌتکلیف اٹھانے والا
    5. اِلٰىطرف
    6. رَبِّكَاپنا رب
    7. كَدْحًاخوب تکلیف
    8. فَمُلٰقِيْهِپھر اس کو ملنا ہے
    اے انسان، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا رہا ہے، اور اُس سے ملنے والا ہے
  7. فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ﴿7﴾

    1. فَاَمَّاپس
    2. مَنْ اُوْتِيَجو دیا گیا
    3. كِتٰبَهٗاس اعمال نامہ
    4. بِيَمِيْنِهٖاسکے دائیں ہاتھ میں
    پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا
  8. فَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ﴿8﴾

    1. فَسَوْفَپس عنقریب
    2. يُحَاسَبُحساب لیا جائے گا
    3. حِسَابًاحساب
    4. يَّسِيْرًاآسان
    اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
  9. وَّ یَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿9﴾

    1. وَّيَنْقَلِبُاور لوٹے گا
    2. اِلٰٓىطرف
    3. اَهْلِهٖاپنے لوگ
    4. مَسْرُوْرًاخوش خوش
    اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا
  10. وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ﴿10﴾

    1. وَاَمَّااور وہ
    2. مَنْ اُوْتِيَجو دیا گیا
    3. كِتٰبَهٗاسکا اعمال نامہ
    4. وَرَآءَ ظَهْرِهٖاس کی پشت پیچھے
    رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اُس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
  11. فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًاۙ﴿11﴾

    1. فَسَوْفَ يَدْعُوْاپس عنقریب مانگے گا
    2. ثُبُوْرًاموت
    تو وہ موت کو پکارے گا
  12. وَّ یَصْلٰى سَعِیْرًاؕ﴿12﴾

    1. وَّيَصْلٰىاور داخل ہوگا
    2. سَعِيْرًاآگ
    اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
  13. اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿13﴾

    1. اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ تھا
    2. فِيْٓ اَهْلِهٖاپنے لوگوں میں
    3. مَسْرُوْرًاخوش وخرم
    وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا
  14. اِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ﴿14﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. ظَنَّاس نے گمان کیا
    3. اَنْکہ
    4. لَّنْ يَّحُوْرَہرگز نہ لوٹے گا
    اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے
  15. بَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ﴿15﴾

    1. بَلٰٓى ڔکیوں نہیں
    2. اِنَّبیشک
    3. رَبَّهٗاس کا رب
    4. كَانَ بِهٖتھا اس کو
    5. بَصِيْرًادیکھنے والا
    پلٹنا کیسے نہ تھا، اُس کا رب اُس کے کرتوت دیکھ رہا تھا
  16. فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ﴿16﴾

    1. فَلَآ اُقْسِمُسو میں قسم کھاتا ہوں
    2. بِالشَّفَقِشام کی سرخی
    پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں شفق کی
  17. وَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ﴿17﴾

    1. وَالَّيْلِاور رات
    2. وَمَا وَسَقَاور جو سمٹ آتی ہے
    اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
  18. وَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ﴿18﴾

    1. وَالْقَمَرِاور چاند
    2. اِذَا اتَّسَقَجب مکمل ہوجائے
    اور چاند کی جب کہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے
  19. لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ﴿19﴾

    1. لَتَرْكَبُنَّتم ضرور چڑھنا ہے
    2. طَبَقًاایک درجہ
    3. عَنْ طَبَقٍایک درجہ سے
    تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے
  20. فَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿20﴾

    1. فَمَا لَهُمْسو کیا ہوگیا انہیں
    2. لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہیں لاتے
    پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
  21. وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ۩۩﴿21﴾

    1. وَاِذَا قُرِئَاور جب پڑھاجاتا ہے
    2. عَلَيْهِمُان پر
    3. الْقُرْاٰنُقرآن
    4. لَا يَسْجُدُوْنَوہ سجدہ نہیں کرتے
    اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟
  22. بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ﴿22﴾

    1. بَلِبلکہ
    2. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    3. كَفَرُوْاکفر کیا (منکر)
    4. يُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے ہیں
    بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
  23. وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ﴿23﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    3. بِمَاجو
    4. يُوْعُوْنَبھر رکھتے ہیں
    حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے
  24. فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ﴿24﴾

    1. فَبَشِّرْهُمْسو انہیں خوشخبری سنا
    2. بِعَذَابٍعذاب کی
    3. اَلِيْمٍدردناک
    لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو
  25. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے کام کئے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. لَهُمْان کیلئے
    6. اَجْرٌاجر
    7. غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
    البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے