Aasan Quran - Ash-Shu'araa : 120
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ
ثُمَّ : پھر اَغْرَقْنَا : غرق کردیا ہم نے بَعْدُ : اس کے بعد الْبٰقِيْنَ : باقیوں کو
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کردیا (24)
24: پورا واقعہ سورة ہود : 25 تا 48 میں گذر چکا ہے۔
Top