Mazhar-ul-Quran - Az-Zumar : 51
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰىهُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِۚ
اَلَمْ : کیا يَعْلَمُوْٓا : وہ جانتے اَنَّ : کہ اللّٰهَ : اللہ يَعْلَمُ : جانتا ہے سِرَّهُمْ : ان کے بھید وَنَجْوٰىهُمْ : اور ان کی سرگوشی وَاَنَّ : اور یہ کہ اللّٰهَ : اللہ عَلَّامُ : خوب جاننے والا الْغُيُوْبِ : غیب کی باتیں
اور وہ وقت بھی عاک کرو جب ہم نے وعدہ کیا تھا موسیٰ سے چالیس راتوں کا ، تو پھر موسیٰ کے (چلے جانے کے) بعد تم نے بچھڑے کی پوجا شروع کردی اور (یہ) تم (اپنے اوپر) ظلم کر رہے تھے
Top