Ahsan-ul-Bayan - Ibrahim : 20
وَّ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ
وَّمَا : اور نہیں ذٰلِكَ : یہ عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر بِعَزِيْزٍ : کچھ دشوار
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں (1
20۔ 1 یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالیٰ اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔
Top