Taiseer-ul-Quran - Al-Israa : 54
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ؕ وَ مَنْ یَّلْعَنِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ نَصِیْرًاؕ
اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو لَعَنَھُمُ : ان پر لعنت کی اللّٰهُ : اللہ وَمَنْ : اور جس پر يَّلْعَنِ : لعنت کرے اللّٰهُ : اللہ فَلَنْ : تو ہرگز تَجِدَ لَهٗ : تو پائے گا اس کا نَصِيْرًا : کوئی مددگار
یا جو خدا نے لوگوں کو اپنے فضل سے دے رکھا ہے اس کا حسد کرتے ہیں تو ہم نے خاندان ابراہیم کو کتاب اور دانائی عنایت فرمائی تھی اور سلطنت عظیم بھی بخشی تھی
Top