Al-Quran-al-Kareem - At-Tur : 45
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ
فَذَرْهُمْ : پس چھوڑو ان کو حَتّٰى يُلٰقُوْا : یہاں تک کہ وہ جا ملیں يَوْمَهُمُ : اپنے دن سے الَّذِيْ : وہ جو فِيْهِ : اس میں يُصْعَقُوْنَ : بےہوش کیے جائیں گے
پس انھیں چھوڑ دے، یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن کو جا ملیں جس میں وہ بےہوش کیے جائیں گے۔
(فذرھم حتی یلقوا یومھم الذی فیہ یصعقون…: اس دن سے مراد قیامت کا دن ہے جب صورت میں پھونک کے ساتھ سب لوگ بےہوش ہو کر مرجائیں گے۔ (دیکھیے سورة زمر : 68) میزید دیکھیے سورة زخرف (83) اور سورة معارج (42، 43)۔
Top