Fi-Zilal-al-Quran - Ash-Shu'araa : 114
فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۚ
فَاَرْسَلَ : پس بھیجا فِرْعَوْنُ : فرعون نے فِي الْمَدَآئِنِ : شہروں میں حٰشِرِيْنَ : اکٹھا کرنے والے (نقیب)
تو فرعونیوں نے شہروں میں نقیب روانہ کئے
(26:53) المدائن حشرین۔ ملاحظہ ہو آیت 36 ۔ مذکورہ بالا۔
Top