Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 114
وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِیْنَۚ
وَمَآ : اور نہیں اَنَا : میں بِطَارِدِ : ہانکنے والا (دور کرنے والا) الْمُؤْمِنِيْنَ : مومن (جمع)
اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
وما انا بطارد المؤمنین۔ اور میں تو مؤمنوں کو (اپنے پاس سے) نکالنے والا نہیں کافروں کے قول سے یہ امر مترشح ہوتا تھا کہ وہ غریب مسلمانوں کو نوح کے پاس سے نکلوالنے کے خواستگار ہیں اس کے جواب میں حضرت نوح نے یہ جملہ فرمایا۔
Top