Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 56
اِنَّ اللّٰهَ یُدٰفِعُ عَنِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُوْرٍ۠   ۧ
اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ يُدٰفِعُ : دور کرتا ہے عَنِ : سے الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : جو لوگ ایمان لائے (مومن) اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ لَا يُحِبُّ : پسند نہیں کرتا كُلَّ : کسی خَوَّانٍ : دغاباز كَفُوْرٍ : ناشکرا
میں تو اللہ پر بھروسا کرتا ہوں جو میرا مالک ہے اور تمہارا بھی مالک ہے کوئی جاندار ایسا نہیں جس کی پیشانی چوٹی اس کے ہاتھ میں نہ ہو سب اس کے حکم میں ہیں بیشک میرا مالک سیدھے رستے پر ہے4
4 ۔ یعنی جو سیدی راہ پر چلے وہ اس سے ملے۔ (موضح) ۔ یا یہ کہ گو ہر جاندار پر اس کا قبضہ ہے اور وہ اس کے ساتھ جو سلوک کرنا چاہے کرسکتا ہے مگر وہ کسی پر ظلم نہیں کرتا۔ (ابن کثیر) ۔
Top