Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zumar : 64
قُلْ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَاْمُرُوْٓنِّیْۤ اَعْبُدُ اَیُّهَا الْجٰهِلُوْنَ
قُلْ : فرمادیں اَفَغَيْرَ اللّٰهِ : تو کیا اللہ کے سوا تَاْمُرُوْٓنِّىْٓ : تم مجھے کہتے ہو اَعْبُدُ : میں پرستش کروں اَيُّهَا : اے الْجٰهِلُوْنَ : جاہلو (جمع)
(اے پیغمبر ان کافروں سے کہ جائو (نادانو) تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ اللہ کے سوا اور کسی کو) میں پوجوں5
5 حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ مشرکوں نے اپنی جہالت کی بناء پر رسول اللہ ﷺ کو اپنے دیوتائوں کی پرستش کی دعوت دی۔ اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی۔ ( ابن کثیر) ۔
Top