Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 10
قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَۙ
قُتِلَ : مارے گئے الْخَرّٰصُوْنَ : اٹکل دوڑانے والے
یہ اٹکل کے مکہ چلانے والے کافر تباہ ہوں8
8 مراد ہیں جھوٹے لوگ جو کسی قابل اعتماد ذریعہ علم کے بغیر محض جو اٹل پچو بات ذہن میں آتی ہے زبان سے ادا کردیتی ہیں جیسا کہ کفار مکہ آنحضرت کو مجنون، کذاب شاعر اور ساحر وغیرہ کہا کرتے تھے
Top