Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 18
وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ
وَبِالْاَسْحَارِ : اور وقت صبح هُمْ : وہ يَسْتَغْفِرُوْنَ : استغفار کرتے
اور سحر کے وقت یا صبح سویر سے استغفار کرتے رہتے تھے3
3 سحر کے وقت یعنی رات کے آخری حصہ میں …امام حسن بصری فرماتے ہیں یعنی وہ سحرتک نماز لمبی کرتے ہیں اور پھر استغفار کرتے ہیں۔ “ ضحاک “ کہتے ہیں کہ اس سے مراد نماز فجر ہے۔ (شوکانی)
Top