Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 26
قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ
قَالُوْٓا اِنَّا : کہیں گے بیشک ہم كُنَّا : تھے ہم قَبْلُ : اس سے پہلے فِيْٓ اَهْلِنَا : اپنے گھر والوں میں مُشْفِقِيْنَ : ڈرنے والے
ان میں سے کوئی یوں کہیں گے (بھیا ہم تو اس سے پہلے جب دنیا میں اپنے گھر میں تھے) تو بہت ڈرا کرتے تھے4
4” کہ دیکھو انجام کیا ہوتا ہے اور عذاب سے بچائو ہوتا ہے یا نہیں ؟ “
Top