Ashraf-ul-Hawashi - An-Najm : 35
اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَهُوَ یَرٰى
اَعِنْدَهٗ : کیا اس کے پاس عِلْمُ الْغَيْبِ : علم غیب ہے فَهُوَ يَرٰى : تو وہ دیکھ رہا ہے
کیا اس کو غیب کا علم ہے وہ اپنی آنکھ سے اپنا انجام دیکھ رہا ہے11
11 کہ ” وہ عذاب سے بچ جائے گا ؟ “
Top