Ashraf-ul-Hawashi - An-Naml : 65
وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ
وَّيَبْقٰى : اور باقی رہے گی وَجْهُ رَبِّكَ : تیرے رب کی ذات ذُو الْجَلٰلِ : بزرگی والی وَالْاِكْرَامِ : اور کرم والی
اور تیرے مالک کی ذات باقی رہے گی جو عزت اور بزرگی والی ہے3
3 حدیث میں ہے کہ آنحضرت نے فرمایا الظوبیا ذالجلال والاکرام یعنی ان اسماء حسنیٰ کے ذریعہ سے دعا کیا کرو اور بعض آثار میں ہے کہ ” یا ذالجلال والاکرام کے ساتھ دعا قبول ہوتی ہے۔ (قرطبی وغیرہ)
Top