Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 8
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ
فَلَا : پس نہ تُطِعِ : تم اطاعت کرو الْمُكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والوں کی
رائے پیغمبر تو جھٹلانے والے کافروں کا کہا مت مانو4
4 ” کہا ماننے “ کی توضیح اگلی آیت میں آرہی ہے۔
Top